• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے پنجاب میں اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)گورنر پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے پنجاب میں اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کیاگیا،اوورسیز پاکستانیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت پر بھی غورکیاگیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی زیرصدارت اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری نے بھی شرکت کی ۔

تازہ ترین