• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14لاکھ افغان مہاجرین کو اسمارٹ کارڈز جاری کیے جائینگے، وفاقی وزیر سیفران

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) پاکستان نے ملک بھر میں یو این ایچ سی آر کے تعاون سے1اعشاریہ 4ملین افغان مہاجرین کا تصدیقی عمل شروع کررکھا ہےاس دوران انہیں نئےاسمارٹ کارڈز جاری کئے جائیں گے، تصدیقی عمل جاری، اسکولوں ، اسپتالوں میں بہتر خدمات تک رسائی حاصل ہوسکے گی، دستاویزی تجدید اور معلومات کی توثیق کے عمل کا افتتاح وفاقی وزیر سیفران محبوب سلطان نے کیا ، اس موقع پر یو این ایچ سی آر کی نمائندہ اور افغان مہاجرین کے چیف کمشنر سلیم خان بھی موجود تھے۔

تازہ ترین