• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا میں جمعۃ المبارک کے اجتماعات کا انعقاد

ویانا(نمائندہ جنگ)آسٹریا میں رمضان المبارک کے پہلے جمعۃالمبارک کے موقع پر نماز جمعہ کے چھوٹے ،بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، ویانا میں نماز جمعہ کا سب سے بڑا اجتماع ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مرکزی اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ ویانامیں منعقد ہوا۔اس کے علاوہ پاکستانی، ترکی،افغانی، بنگلادیشی،مصری،سوڈانی و دیگر مسلم ممالک کی مساجد میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات منعقد ہوئے اور امت مسلمہ اور کورونا سے نجات کیلئے دعائیں کی گئیں۔
تازہ ترین