• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں رمضان میں کورونا سے نمٹنے کا چیلنج درپیش

برلن /کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ دوسری طرف ویکسی نیشن کا عمل سست روی کا شکار ہے، رمضان المبارک میں کورونا سے نمٹنے کے چیلنج کا سامنا ہے ۔جرمن میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے جبکہ رمضان المبارک کے دوران ملک میں لوگوں کی بڑی تعداد مساجد، سپر مارکیٹس اور شاپنگ مالز کا رخ کررہی ہے ۔
تازہ ترین