اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 ملی لیٹر، 2.5 ملی لیٹر 3اور 5ملی لیٹر کی سرنج کی درآمد پر پابندی ہوگی۔ روایتی سرنج کے دوبارہ استعمال ہونے کے باعث پابندی عائد کی گئی۔