• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت ترین اور شبلی فراز نے اپنی وزارتوں کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لیا۔سینیٹر شبلی فراز اور شوکت فیاض ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ہفتہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں میں ردوبدل کرتے ہوئےشوکت فیاض ترین کو وزیر خزانہ اور سینیٹر شبلی فراز کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔

تازہ ترین