• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ٗ سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ ( پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان میں نئے دور کاآغاز ہوگا عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی لوٹنے پر مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہاکہ وفاقی حکومت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے خصوصی دلچسپی لے رہی ہے وزیراعظم نے بلوچستاان کو ہمیشہ ترجیح دی ہے وزیراعظم بلوچستان جام کمال خان کے اقدامات نظرآرہے ہیں بلوچستان کا احساس محرومی کے خاتمے
تازہ ترین