• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹیو کارلو ماسٹر کپ کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، فائنل مقابلہ یونان کے سٹیسپاس اور روس کے اینڈرے روبلیو کے درمیان ہوگا۔

 سٹیسپاس نے سیمی فائنل مرحلے میں روس کے ایزلین کیراسیو کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی جبکہ اینڈرے روبلیو نے کیروسو کو چھ، تین اور چھ ، دو سے ہرایا تھا۔

کلے کورٹ پر ہونے والا یہ فائنل اے ٹی پی ماسٹرز کا ہزارواں ٹائٹل ہے۔

مونٹیو کارلو ماسٹر کپ کے اس فائنل کی خاص بات یہ ہے کہ جو بھی کھلاڑی ٹرافی اٹھائے گا وہ ایونٹ کا نیا چیمپئن ہوگا۔

تازہ ترین