• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوئی رٹہ، سیز فائر معاہدہ بحال ہونے کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی

سیری (صباح نیوز)لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر سیز فائر معاہدہ بحال ہونے کے بعد زندگی معمول پر آناشروع ہو گئی، لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام بلا خوف وخطر اپنی معمول زندگی پر لوٹنے لگے مال مویشی کھلے کھیتوں میں گھومنے لگے ، کسان اپنی فصلوں کی دیکھ بحال میں مصروف ،بچوں کی کرکٹ،والی بال کھیلتے خوشی دیدنی ہے۔

تازہ ترین