• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کا اجلاس 21 اپریل کو طلب کرلیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا اجلاس 21اپریل کو طلب کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ 21اپریل کو دوپہر 2بجے طلب کر لیا گیاہے۔اسپیکر آغا سراج درانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تازہ ترین