• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید پرویز کو سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی ایم سی ملیر نے سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے حکمنامے پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ جاوید پرویز کو فوری طور پر فارغ کر کے واپس سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جاوید پرویز ایس سی یو جی سروس ایڈمن برانچ میں گریڈ 17 کے افسر ہیں جہاں انہیں واپس بھیجا گیا ہے میونسپل کمشنر ملیر ریاض کھتری نے اس سلسلے میں پیر کو آرڈر جاری کیا ہے۔

تازہ ترین