• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر ہالٹ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 27 سالہ انوار شخص زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، بنارس زینب مارکیٹ درہ خیبر پل موبائل فون شاپ میں گولی لگنے سے44 سالہ جمیل زخمی ہو گیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس نے مطابق زخمی کو نامعلوم سمت سے گولی آ کر لگی ہے۔

تازہ ترین