• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹائون سیکٹر نائب بی میں گھر کے اندر زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر تین سالہ محمد ابراہیم ولد کلیم جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال لائی گئی، پولیس کے مطابق متوفی بچے کے اہلخانہ نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ بچہ صحن میں کھیل رہا تھاکہ اچانک پانی کے ٹینک میں گر گیا، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔

تازہ ترین