• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور

دبئی میں ویکیسن لگوانے میں ہچکچاہٹ سے کام لینے والے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے ویکیسن کو بیماری سے بچاؤ اور صحت مند زندگی کی طرف لوٹنے کا اہم ذریعہ قرار دیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لیے سخت اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین