• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس سے ناراض ہوکر ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلینڈ میں کینٹ کائونٹی کیلئےٹی 20 بلاسٹ کھیلیں گے وہ دوسرے مرحلے کے سات میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے جبکہ کوالیفائیر کرنے پر ان کے پاس ناک آؤٹ راؤنڈز میں کھیلنے کا آپشن ہوگا۔ انتیس سالہ کھلاڑی نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ تھے۔

تازہ ترین