• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر آج کھل جائیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر جمعرات سےکھل جائیں گے۔پانچ ملازمین کے مثبت ٹیسٹ اورکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے دفاتر بدھ تک بند کئے گئے تھے۔ دفاتر میں 30 فیصد اسٹاف آئے گا ۔ اسٹاف کے باقی ارکان ورک فرام ہوم کی پالیسی اختیار کریں گے ۔

تازہ ترین