• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اسیکنڈل، نیب میں پنجاب کے ایک سابق اور موجودہ وزیر طلب

شوگر اسیکنڈل، نیب میں پنجاب کے ایک سابق اور موجودہ وزیر طلب


لاہور(نمائندہ جنگ)شوگر اسیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اورسا بق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری کو 4 مئی کو طلب کرلیا۔

نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ان حکومتی ممبران اسمبلی سے تفتیش کرے گی۔

دونوں ممبران کو 2018 تا 2019 میں شوگر پر دی جانیوالی سبسڈی کا ریکارڈ ، ایکسپورٹ کا اجازت نامہ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب شوگر سیکنڈل کی تحقیقات منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کر رہا ہے۔

تازہ ترین