• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان


 وزیراعظم  عمران خان نے کہا کہ پوری کوشش ہے سندھ حکومت کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنائیں، جہاں ماحولیات کا خیال رکھاجائے اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں۔

عمران خان نے کہاہے کہ بے ہنگم پھیلتے شہر عذاب بنتے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر اسی طرح پھیلتے رہے تو نہ آلودگی پر قابو پاسکیں گے نہ بنیادی سہولیات کی فراہمی آسان ہوگی۔

تازہ ترین