• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5ڈالر فی اونس کے اضافے سے1781ڈالر فی اونس سے بڑھ کر 1786ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت100روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 4ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے کے بعد 89ہزار 249 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1350 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین