• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدخاقان کے خلاف بنی نیب انکوائری، پیر کو طلب

اسلام آباد(ایجنسیاں)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نئی انکوائری میں 26اپریل کو پیر کے دن طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کر دی۔ نیب نے پی پی ایل میں میگا کرپشن اورسابق ایم ڈی وامق بخاری کی غیر قانونی بھرتی کا نوٹس لے لیا ۔ 

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکے سابق ایم ڈی وامق بخاری کی بھرتی میں 26 اپریل کو طلب کرلیا۔شاہد خاقان عباسی کو ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

تازہ ترین