• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، حماد اظہر


وفاقی وزیر توانائی حما د اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 12سو میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔

ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ منصوبے سے فیصل آباد ڈویژن میں بجلی کی ترسیل بہتر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہوگا، منصوبہ اس سال کے آخر تک آپریشنل ہوجائے گا۔

تازہ ترین