ہوں نہ کچھ اعتراض، کچھ الزام
تو سیاسی عمل میں زور نہ ہو
غیر ممکن کہ انتخاب ہو اور
دھاندلی دھاندلی کا شور نہ ہو
سندیپ ریڈی وانگا کی اس فلم میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا جبکہ انکے علاوے سنی دیول، انیل کپور، تریپتی دیمری اور رشمیکا مندانا شامل تھے۔
سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پریس یقینی طور پر ریاست کا چوتھا ستون ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے آکے کی پیدائش کے بعد دوبارہ انسٹا گرام پر واپس آگئی ہیں۔
شہباز شریف کی جانب سے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 164 میں حمزہ شہباز اپنے قابل اعتماد ساتھی عمران گورایہ کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے۔
ننھے یوٹیوبر شیراز نے ملاقات اور ایوان وزیراعظم کا احوال بھی اپنی ویڈیو میں شیئر کیا۔
اب حیدرآباد، میر پور خاص، نواب شاہ، مٹھی، سکھر اور لاڑکانہ کے نوجوان ہوجائیں تیار، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے سیاست میں انکا خیر مقدم کیا۔
نک جونس کو بھارت میں جیجو کہہ کر پکارا جاتا ہے۔
اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی روسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے یوکرینی شہریوں سے تعلق کے شواہد ملے ہیں۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی اوسط معاشی شرح نمو 1.75فیصد رہی۔ حکومت نے نگراں حکومت کے معاشی شرح نمو پر نظرثانی کر دی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ فیض آباد دھرنے میں ایک افسر کی پیسے دیتے ویڈیو بنی اور ریکارڈ پر ہے، جب پیسوں کی بات پوچھی گئی تو کہا گیا واپسی کا کرایہ دیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے بجلی چوری روکنے کی مہم جیسے اقدامات کے ذریعے مستحکم نظام تشکیل دیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں سزا دی وہ اقامہ تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔