• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب،اضافی قدری ٹیکس کم کرکے 5 فیصد تک لانے کا اعلان

ریاض(شاہدنعیم) سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان نے اعلان کیا ہے کہ مختلف اہداف کے حصول کے بعد مملکت میں نافذالعمل اضافی قدری ٹیکس (ویٹ) کی شرح پر نظرثانی کی جائے گی اورآئندہ ایک سے پانچ سال کے دوران میں اس کو15 فی صد سے کم کرکے 5 فی صد کردیا جائے، انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بجٹ کی ری اسٹرکچرنگ اورسرکاری اخراجات میں کمی سے گذشتہ چار سال کے دوران میں 400 ارب ریال کی بچت ہوئی ہے۔

تازہ ترین