• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا بھارت کو مزید 1 ہزار وینٹی لیٹرز دینے کا اعلان

لندن(جنگ نیوز)برطانیہ نے بھارت کو مزید ایک ہزار وینٹی لیٹرز دینے کا اعلان کیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت نے اپنے اعلان میں کہا کہ بھارت کی مہلک کورونا وائرس میں مدد کیلئے اسے مزید ایک ہزار وینٹی لیٹرز دیے جائیں گے۔

تازہ ترین