• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ اداکارہ پوجا ہیج کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں، ان کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

خیال رہے کہ پوجا کا کورونا وائرس ٹیسٹ 25 اپریل کو مثبت آیا تھا۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیتے ہوئے ہاؤس فل فور کی اداکارہ نے بتایا کہ انھوں نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جو منفی آگیا۔ 


ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے دعائیں کرنے کا شکریہ، میں ٹھیک ہوگئی ہوں، میرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ 

پوجا کا کہنا تھا کہ آپ لوگ کی نیک تمناؤں نے اپنا جادو کردیا، میں آپ لوگوں کی ہمیشہ شکرگزار رہوں گی۔ 

تازہ ترین