• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد کے بھائی کا انتقال، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کراچی کے سنیئر رپورٹر اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدراعجاز احمد کے بڑ ے بھائی غیاث احمد 65سال کی عمر میں بدھ کو دل کا درہ پڑنے سےانتقال کرگئے ،مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کوبعد نماز ظہر (1:30) جامع مسجد نور الحرم لیاقت آباد سندھی ہوٹل نزد ایم سوئٹس ہوگی۔ جنازہ مرحوم کی رہائش گاہ 5/847 لیاقت آباد نزد مسجد نور الحرم سے اٹھایا جائے گا۔

تازہ ترین