• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کورونا شرح میں کمی کی اطلاعات سے تیزی، 380 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کورونا کی شرح میں کمی اور آئی ایم ایف کڑی شرائط پر نظر ثانی کی اطلاعات سے مارکیٹ میں سرگرمی ، دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان رہا ، کے ایس ای100انڈیکس میں 380پوائنٹس کا اضافہ ، 61.35 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 21ارب 79کروڑ 3 لاکھ روپے کا اضافہ ، کاروباری حجم بھی 17.32فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین