• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس او کے تحت آج ریلیاں نکالی جائینگی، کیماڑی میں کشتی ریلی کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امامیہ اسکاؤٹ کی جانب سے کیماڑی میں کشتی ریلی کراچی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی میں موجود کشتیوں کو فلسطینی اور پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا تھا ،علاوہ ازیں 24مئی جمعتہ لوداع کو عالمی القدس ریلی سہ پہر3 بجے نمائش تا تبت سینٹر نکالی جائے گی ، ریلی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل ہوگی۔

تازہ ترین