• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف خان صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی، حافظ نعیم امامت کرینگے

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) بھارتی زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں دوران قید شہید ہونے والے تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف خان صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ 7مئی کو کراچی کے تمام اضلاع کی مختلف مساجد میں ادا کی جائے گی، جمعہ 1بجے دن جامع مسجد رضوان فیڈرل بی ایریا بلاک 14میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن امامت کریں گے۔

تازہ ترین