• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی نے ویکسین کے پیٹنٹ چھوٹ کی تجویز مسترد کر دی

جرمنی نے کوویڈ ویکسین کے پیٹنٹ چھوٹ کی امریکی تجویز مسترد کر دی۔

جرمن حکومت نے کہا ہے کہ املاک دانش کی حفاظت جدت کا ذریعہ ہے، اسے ایسا ہی رہنا چاہیے۔

اس سےقبل یورپ نے کہا تھا وہ امریکی تجویز پر بات چیت کے لیے تیار ہے، پیٹنٹ چھوٹ سے زیادہ سے زیادہ کمپنیاں کوویڈ ویکسین تیار کرسکیں گی۔

زیادہ سے زیادہ مقدار میں تیاری سے ویکسین تک غریب ممالک کی رسائی ممکن ہوسکے گی۔

تازہ ترین