• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کورونا وائرس سے آج مزید 15 مریض انتقال کرگئے

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 15 اموات ہوئی ہیں۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2490  افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 


محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز 35 اور دوسری 16.7 ملین افراد کو لگادی گئی ہے۔

تازہ ترین