• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عید کی تعطیلات کے پیش نظر کے الیکٹرک نے بجلی کے بل جمع کرانے کی حتمی تاریخ میں توسیع کر دی ہےوہ صارفین جن کے بجلی کے بلوں کی آخری تاریخ 10مئی سے 11مئی2021 ہے وہ اب 20مئی تک بلوں کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین