• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( وقائع نگار خصوصی )اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے تحت ماہِ رمضان میں مرکزی سطح سے ایک ماہ پر مشتمل "گائڈینس تھرو قرآن" کے ذریعے تربیت کااہتمام کیاگیا۔سیریز کا بنیادی مقصد طالبات میں قرآن و سنت راہ نجات کی سوچ راسخ کرنا اور حالاتِ حاضرہ کے چیلنجز اور مسائل کا حل قرآن کے ذریعے پیش کرنا تھا۔ سیریز میں ایمان صادقہʼعائشہ فہیم اور آمنہ سحر سمیت سابقہ ناظماتِ اعلیٰ و اراکینِ مرکزی شوریٰ طالبات سے مخاطب ہوئیں۔
تازہ ترین