• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی کاانٹری ٹیسٹ ملتوی

لاہور(نیوزرپورٹر) کورونا کی وجہ سے انجینئرنگ یونیورسٹی کا انٹری ٹیسٹ ملتوی کردیاگیا۔ ٹیسٹ 24 سے27 مئی ہونا تھا ۔ رجسٹریشن کا اندراج ز نئی تاریخوں کے اعلان تک ہوگا ۔
تازہ ترین