• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: دریائےٹیمز میں پھنسنے والی چھوٹی وہیل کو بچا لیا گیا


لندن کے دریائے ٹیمز میں پھنسنے والی چھوٹی وہیل کو ریسکیو کرلیا گیا ہے ۔

امدادی کارکنوں نے مسلسل چار گھنٹے کی کوششوں کے بعد وہیل کو محفوظ مقام منتقل کیا۔

پھنسی وہیل کو نکالنے کا منظر بڑی تعداد میں شہریوں نے دیکھا۔

تازہ ترین