• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: پولیس لائنز میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس لائنز میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ افسران اور جوانوں کے لیے ویکسینیشن سینٹر قائم کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پولیس جوانوں کو مرحلہ وار کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

تازہ ترین