• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامناسب رویے پر زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر کی سرزنش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول ون خلاف ورزی پر سرزنش کی ہے۔اتوار کو برینڈ ن ٹیلر نے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز امپائر کے فیصلے پر غیر مناسب رویہ اختیار کیا تھا۔

تازہ ترین