• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا ولیمز کا اولمپکس میں شرکت نہ کرنیکا عندیہ

روم (جنگ نیوز) امریکا کی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے رواں برس ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وہ انجری سے نجات پانے کے بعد اٹالین اوپن ٹینس میں شرکت کررہی ہیں۔

تازہ ترین