• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن اوشکا گونا وردنے اسپاٹ فکسنگ الزامات سے کلیئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سری لنکا کے کھلاڑی اوشکا گونا وردنے کو آئی سی سی کے آزاد ٹریبونل نے متفقہ طور پر کلئیر قرار دیا ہے۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق اوشکا گونا وردنے پر امارات کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت دو چارج لگائے تھے۔گونا وردنے فوری طور پر کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں جبکہ سری لنکا کے نووان زوئسا پر ایک الزام برقرار اور تین الزامات ختم کر دئیے گئے ہیں۔

تازہ ترین