• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار یونس آسٹریلیا میں قرنطینہ کے بعد گھر پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس سڈنی میں14دن کی قرنطینہ کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔وہزمبابوے کے خلاف سیریز سے اپنی اہلیہ کی سرجری کی وجہ سے دستبردار ہو گئے تھے ۔ وقار یونس کے اب انگلینڈ میں ہی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے امکانات ہیں ۔ پاکستان ٹیم نے جون کے تیسرے ہفتے میں انگلینڈ روانہ ہونا ہے۔

تازہ ترین