• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کوچ عبد الرزاق کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت یاب ہورہے ہیں۔ انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کی ایک رپورٹ آ چکی ہے ابھی بھی بہت کمزوری محسوس کر رہا ہوں کچھ روز تک دوسرا ٹیسٹ کرائوں گا۔

تازہ ترین