• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آزادانہ، شفاف اور منصفانہ انتخابات ہی فٹ بال کے دیرینہ مسائل کا حل ہیں، اسٹیک ہولڈرز تعاون کریں تو چھ سے آٹھ ماہ میں انتخابات کروا سکتے، اس بات کا اظہار پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے رکن شاہد نیاز کھوکھرنے وفاقی وزیر آئی پی سی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔

تازہ ترین