• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کی وجہ سے روپے کی قدر 9 فیصد تک کم ہوئی، رضا باقر

کراچی(آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8سے 9فیصد کم ہوئی،روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں ایک لاکھ 30 ہزار اکائونٹ کھولے ، اب کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے،روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہاکہ اب پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں ایک لاکھ 30 ہزار اکائونٹ کھولے گئے،رضا باقر نے کہا کہ سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے پاکستانی اپنے ملک بھیج رہے ہیں جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑ رہے ہیں۔

تازہ ترین