• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے میں اپنے بچوں کے لئے محفوظ جگہ ہوں،انجلینا جولی

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے بچوں کے لئےخود کو نرم مزاج اور محفوظ جگہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ میری والدہ بہت نرم مزاج تھیں،میں بھی اپنے بچوں کےساتھ نرم رویہ رکھتی ہوں۔یہ شفقت اور مہربانی بہت اہم ہے۔امید ہے میں اپنے بچوں کے لئے محفوظ جگہ ہوں۔

45 سالہ انجلینا جولی کا مزید کہنا تھا کہ آپ اپنے بچوں کے لئے کون ہیں وہی چیز سب کچھ ہوتی ہے۔

تازہ ترین