• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود سیکٹر 12ایل عثمانیہ مسجد کے قریب مکان نمبر 351سے 55سالہ شمس الدین کی گلا کٹی لاش ملی، علاوہ ازیں گلستان جوہر تھانے کی حدود بلاک 10 قلندرآباد مکان نمبر a-68 سے 55 سالہ محمد اسحاق کی لاش ملی ،کلری تھانے کی حدود لیاقت کالونی گلی نمبر 5سے 40سالہ مشتاق احمد کی لاش ملی ہے۔

تازہ ترین