• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے چانسلر کا امیدوار نامزد کردیا

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے ستمبر میں ہونے والے عام انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے لیے اولاف شولس کا انتخاب کرلیا ہے۔ ایس پی ڈی نے یہ فیصلہ گزشتہ روز پارٹی کے آن لائن اجلاس میں کیا۔ اولاف شولس اس وقت چانسلر انجیلا مرکل کی حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز ہیں۔ عوامی جائزوں کے مطابق سوشل ڈیموکریٹس کی حمایت کم ہے۔
تازہ ترین