• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانی دشمنی پر ملزمان کا شہری پر تشدد ہوائی فائرنگ کر کے فرار ہو گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرانی دشمنی کی رنجش پر ملزمان کا شہری کے گھر پر دھاوا،ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس کےمطابق تھانہ شاہ رکن عالم کےعلاقے محلہ شریف پورہ ملزم نفیس اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کےہمراہ ارشد کےگھر پر حملہ آور ہوا ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گھر کا دروازہ توڑ دیا اور ارشد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے،اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر پسٹل کےتین چلیدہ خول قبضے میں لیکر ملزمان کےخلاف کارروائی شروع کردی،پولیس کےمطابق معاملہ پرانی دشمنی کا ہے ملزمان کے ساتھ ارشد کے پہلے بھی لڑائی جھگڑے ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین