• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر حملے جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی


اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ وہ غزہ پر حملے جاری رکھیں گے اور  مکمل و طویل مدت تک خاموش کردیا جائے گا۔ 

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ مقصد کے حصول کے بعد ہی کشیدگی کم کرنے پر بات کرسکتےہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں سیکڑوں اہداف کو نشانہ بنایا۔ 


اسرائیلی وزیردفاع نے دعوٰی کیا کہ غزہ حملوں میں سینئر عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حملوں کے لیے تمام ذرائع اور آپشنز ٹیبل پر موجود ہیں۔ فی الحال صورتحال معمول پر آنے کا وقت نہیں بتایا جاسکتا۔

تازہ ترین