• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 14 کروڑ افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل، امریکی ادارہ صحت

امریکا میں 14 کروڑ سے زیادہ افراد نے کورونا کی ویکسینیشن مکمل کروالی۔

امریکی ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق برازیل میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔  امریکی ادارہ صحت نے مزید کہا کہ کینیڈا کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں کورونا کیس بڑھ رہےہیں۔ 


ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا کی بھارتی قسم میں خطرناک حد تک پھیلاؤ کی صلاحیت ہے۔

تازہ ترین