• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس 70 ضمنی الیکشن: پی ڈی ایم ، جی ڈی اے کے امیدوار کی حمایت کریگا

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) پاکستان ڈیموکریٹک الائینس(پی ڈی ایم) 20 مئی کو ہونے والے پی ایس 70 بدین کے ضمنی الیکشن میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار شاہد ورک کی حمائت کرے گا، اس نشست پر شاہد ورک کے مد مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، دادا عبداللہ ہالیپوٹو ہیں یہ نشست دادا عبداللہ کے والد بشیر احمد ہالیپوٹو کے مارچ 24 کو انتقال کرجانے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ 

تازہ ترین